نذر و نیاز کا طریقہ
جس چیز پر نیاز
دینی ہواس کو قبلہ رخ رکھیں،اور خود بھی قبلہ رخ ہوجائیں ،پہلے تین بار درود شریف
پڑھیں ،پھر ہاتھ اٹھا کر بہ خلوص دل تین مرتبہ اوّل وآخر درود شریف پڑھیں ،پھر ایک
بار سورہ الحمد اور تین دفعہ سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ،اور یہ کہیں جو کچھ میں نے
پڑھا ہے وہ ائمہ معصومین علیہم السلام کی خدمت بابرکت میں ہدیۃ نذر ہوئے خصوصا جس
امام علیہ السلام کی نذر دینی ہوان کا اسم
گرامی لے۔ مثلا امام جعفر صادق علیہ السلام یا حضرت علی علیہ السلام کی خدمت میں
نذر ہو۔
ترتیب سے طریقہ نذر و نیاز:
1:نیاز کو قبلہ رخ
رکھیں
2:خود قبلہ رخ
بیٹھیں
3:تین بار درود
شریف
اللھم صلی علی
محمد وآل محمد
اللھم صلی علی
محمد وآل محمد
اللھم صلی علی
محمد وآل محمد
4:ہاتھ اٹھا کر
خلوص دل سے تین مرتبہ درود شریف پڑھیں
اللھم صلی علی
محمد وآل محمد
اللھم صلی علی
محمد وآل محمد
اللھم صلی علی
محمد وآل محمد
5:ایک مرتبہ سورہ
الحمد کی تلاوت کریں
سورةُ الفَاتِحَة
بِسْمِ اللَّهِ
الرَّحْمنِ الرَّحيمِ (1)
الْحَمْدُ لِلَّهِ
رَبِّ الْعالَمينَ (2)
الرَّحْمنِ
الرَّحيمِ (3)
مالِكِ يَوْمِ
الدِّينِ (4)
إِيَّاكَ نَعْبُدُ
وَ إِيَّاكَ نَسْتَعينُ (5)
اهْدِنَا الصِّراطَ
الْمُسْتَقيمَ (6)
صِراطَ الَّذينَ
أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَ لاَ الضَّالِّينَ (7)
6:تین مرتبہ سورہ اخلاص
کی تلاوت کریں
سورةُ الإخلاص
بِسْمِ اللَّهِ
الرَّحْمنِ الرَّحيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ
أَحَدٌ (1)
اللَّهُ الصَّمَدُ
(2)
لَمْ يَلِدْ وَ
لَمْ يُولَدْ (3)
وَ لَمْ يَكُنْ
لَهُ كُفُواً أَحَدٌ (4)
سورةُ الإخلاص
بِسْمِ اللَّهِ
الرَّحْمنِ الرَّحيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ
أَحَدٌ (1)
اللَّهُ الصَّمَدُ
(2)
لَمْ يَلِدْ وَ
لَمْ يُولَدْ (3)
وَ لَمْ يَكُنْ
لَهُ كُفُواً أَحَدٌ (4)
سورةُ الإخلاص
بِسْمِ اللَّهِ
الرَّحْمنِ الرَّحيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ
أَحَدٌ (1)
اللَّهُ الصَّمَدُ
(2)
لَمْ يَلِدْ وَ
لَمْ يُولَدْ (3)
وَ لَمْ يَكُنْ
لَهُ كُفُواً أَحَدٌ (4)
7:ہاتھ اٹھا کر خلوص دل سے
تین مرتبہ درود شریف پڑھیں
اللھم صلی علی
محمد وآل محمد
اللھم صلی علی
محمد وآل محمد
اللھم صلی علی
محمد وآل محمد
8:کہیں
کہ جو کچھ میں نے پڑھا ہے وہ ائمہ معصومین علیہم السلام کی خدمت میں ہدیہ ہو۔
حوالہ
: کتاب رفیق حیات صفحہ نمبر 348
tags : nazar o niaz ka tarika, Niyaz Fatiha in Islam, what to recite for niyaz, Hadees on Fatiha, How to perform Fatiha on food, Fatiha on food in Islam
بہت اچھا
جواب دیںحذف کریںجزاک اللہ
حذف کریںشکریہ
جواب دیںحذف کریںجزاک اللہ
حذف کریں