جمعرات، 6 اگست، 2015

بچوں کے بستر میں پیشاب کرنے سے نجات کے لیے وظیفہ

بچوں کے بستر میں پیشاب کرنے سے نجات کے لیے وظیفہ

بعض حالات میں بچے کافی عرصہ تک بستر میں پیشاب کرتے رہتے ہیں تو جب بچہ گہری نیند سوجائے تو اسکے سرہانے بیٹھ کرتین مرتبہ اکیس روز تک  سورہ بقرہ کی آیت نمبر 1 ،2 اور 3 کے کچھ حصہ کی تلاوت  کر کے دم کریں تو انشاءاللہ یہ عادت ختم ہوجائے گی۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحيمِ‏
الم (1)
ذلِكَ الْكِتابُ لا رَيْبَ فيهِ هُدىً لِلْمُتَّقينَ (2)
الَّذينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْب‏
ترجمہ:
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
الم۔(حروف مقطعات)
یہ وہی کتاب ہے اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں ۔یہ پرہیز گاروں کی رہنما ہے ۔
جو غیب پر ایمان لاتے ہیں۔

حوالہ : کتاب نوائے صالحین صفحہ نمبر331
bachoo k bister mai peshab k lie

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں