احتلام نہ ہونے کے
لیے وظیفہ
احتلام یعنی سونے
کی حالت میں منی کا خارج ہونا ۔
احتلام ہونے سے
بچنے کے لیے سونے سے پہلے باوضو حالت میں سورہ معارج کو ایک مرتبہ پڑھیں اور سورہ
نور لکھ کر تکیہ کے نیچے رکھیں تو احتلام سے محفوظ رہیں گے۔
حوالہ : کتاب
نوائے صالحین صفحہ نمبر 329
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں