Dant Dard Ki Dua
دانتوں کے درد سےنجات کے لیےوظیفہ
حضرت امیر
المومنین علی علیہ السلام کا ارشاد ہے کہ
نماز کے بعد سجدہ گاہ کو مس کر کے درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر مندرجہ ذیل دعا
پڑھے تو درد جاتا رہے گا ۔
بسم اللہ الرحمن
الرحیم
بسم اللہ والشافی
اللہ ولاحول ولاقوۃ الا باللہ العظیم
اللہ کے نام سے
اور اللہ شفاء دینے والا ہے اور نہیں کوئی حرکت اور نہ کوئی قوت ما سوائے اللہ
بلند مرتبہ و صاحب عظمت کے۔
حوالہ : کتاب
نوائے صالحین صفحہ نمبر 328
Tags : dant dard ki dua, dard ki dua, dant ke dard ki dua, dant k dard ki dua, dard ki dua in quran, daant mein dard ki dua, dua for toothache, dant dard, dua for tooth pain, dant k dard ki dua in urdu
برائے مہربانی چوہوں اور چیونٹیوں سے بچنے کی دعا شئیر کردیں نوائے صالحین میں ہے۔ یا تو یہ مکمل کتاب pdf format میں فراہم کردیں مہربانی ہوگی
جواب دیںحذف کریںسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
حذف کریںکتاب منگوانے کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں
0300-4411214
یا مندرجہ ذیل پتہ پر خط ارسال کریں
سلطان محمود 14/Q ، گلبرگ 2، لاہور 54660
جزاک اللہ