رزق میں وسعت اور زیادتی کے لیے وظیفہ
حضرت امیر
المومنین علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا : اگر کوئی مندرجہ ذیل دعا بعد از نماز صبح و نماز عشاء تین مرتبہ پڑھے
گا تو اللہ تعالی اسے اس قدر مال و دولت عطا فرمائے گا کہ اس کی سات پشتیں بھی
محتاج نہ ہوں گی۔
بسم اللہ الرحمن
الرحیم
یا اللہ یااللہ یا
اللہ یا رب یا رب یا رب یا حی یا قیوم یا ذالجلال والاکرام اسئلک باسمک العظیم
الاعظم ان ترزقنی رزقا واسعاحلالا طیبابرحمتک یاارحم الراحمین
ترجمہ:
اے اللہ اے اللہ
اے اللہ اے پروردگار اے پروردگار اے پروردگار اے زندہ اے ہمیشہ قائم رہنے والے !اے
جلال و بزرگی والے !میں سوال کرتا ہوں تیرے اس اسم کے واسطے سے جو عظیم سے عظیم ہے
پس تو مجھے بکثرت رزق حلال و پاکیزہ عطا فرما اپنی رحمت کے ساتھ اے سب سے زیادہ رحم
کرنےوالے۔
حوالہ : کتاب
نوائے صالحین صفحہ نمبر 344
بہت مجرب اور اکثیر ہے ۔
جواب دیںحذف کریںالتماس دعا خصوصی