جمعرات، 6 اگست، 2015

حافظہ کے قوی ہونے کے لیے وظیفہ dua to improve memory

Dua To Improve Memory

حافظہ کے قوی ہونے کے لیے وظیفہ

معتبر روایات کے مطابق سورہ طہ کی آیت نمبر 25 تا 28 کو ہر روز تین مرتبہ پڑھیں تو یہ ہر قسم کی فراموشی کا قلع قمع بھی کرتی ہے اور حافظہ کو قوی سے قوی تر بناتی ہے۔
سورہ طہ آیت نمبر 25 تا 28:
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحيمِ‏
رَبِّ اشْرَحْ لي‏ صَدْري (25)
وَ يَسِّرْ لي‏ أَمْري (26)
وَ احْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِساني‏ (27)
يَفْقَهُوا قَوْلي‏ (28)
ترجمہ:
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
تو میرے سینہ کو کشادہ فرما۔
اور میرا کام میرے لیے آسان کردے ۔
اور میری زبان کی گرہ کو کھول دے ۔
تاکہ وہ میری بات سمجھیں۔

حوالہ : کتاب نوائے صالحین صفحہ نمبر333

Tags : dua to improve memory, dua to increase memory, dua to strengthen memory, dua for exams and memory, dua for good memory, dua for increasing memory, dua for memory power, dua for knowledge and memory, dua for increase of knowledge & memory, dua for studying and memory, dua for good memory and concentration, dua for weak memory,dua for memorizing, exam dua, dua exam, dua for exam

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں