میاں بیوی کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لیے وظیفہ
اگر میا ں بیوی
میں اختلاف ہے اور دونوں کی آپس میں محبت نہیں ہے تو سورہ روم کی آیت نمبر 21کو
مسلسل تین دن تک 99 مرتبہ کسی میٹھی چیزپر دم کر کے کھائیں تو انشاءاللہ اختلاف
دور ہوجائے گا اوردونوں کے درمیان محبت پیدا ہوجائے گی ۔
سورہ روم آیت نمبر
21:
وَ مِنْ آياتِهِ
أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْواجاً لِتَسْكُنُوا إِلَيْها وَ جَعَلَ
بَيْنَكُمْ مَوَدَّةً وَ رَحْمَةً إِنَّ في ذلِكَ لَآياتٍ لِقَوْمٍ
يَتَفَكَّرُونَ (21)
ترجمہ :
شروع اللہ کے نام
سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
اور اس کی نشانیوں
میں سے ایک یہ ہے کہ اس نے تمہارے لیے پیدا کیے تمہاری جنس سے جوڑے تاکہ تم ان کے
پاس سکون حاصل کرو اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور مہربانی پیدا کی بیشک اس میں
ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کرتے ہیں۔
حوالہ :کتاب نعیم
الاعمال صفحہ نمبر 337 تا 339
www.aidcure.comبہت ہی اچھی انفارمیشن ہے۔ اللہ اوربرکت عطا فرمائے۔آمین۔
جواب دیںحذف کریںجزاک اللہ
حذف کریں