Dua For Rizq
رزق کے سلسلے میں وظیفہ
رزق کے سلسلے میں
وارد ہونے والی روایت میں وارد ہوا ہے کہ معاویہ بن عمار سے منقول ہے کہ میں نے
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے خواہش کی کہ مجھ کو کوئی دعا رزق کے لیے تعلیم
فرمائیے تو آنحضرت علیہ السلام نے مجھ کو یہ دعا تعلیم کی اور مین نے کوئی چیز اس
سے بہتر رزق کی زیادتی کے لیے نہیں دیکھی
دعا یہ ہے:
اَللّهُمَّ
ارْزُقْنى مِنْ فَضْلِكَ الْواسِعِ الْحَلالِ الطَّيِّبِ رِزْقاً واسِعاً حَلالاً
طَيِّباً بَلاغاً لِلدُّنْيا وَالاْخِرَةِ صَبّاً صَبّاً هَنيَّئاً مَري ئاً مِنْ
غَيْرِ كَدٍّ وَلا مَنٍّ مِنْ اَحَدٍ مِنْ خَلْقِكَ اِلا سَعَةً مِنْ فَضْلِكَ
الْواسِعِ فَاِنَّكَ قُلْتَ وَاسْئَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ فَمِنْ فَضْلِكَ
اَسْئَلُ وَ مِنْ عَطِيَّتِكَ اَسْئَلُ وَ مِنْ يَدِكَ الْمَلاْ اَسْئَلُ
حوالہ:
کتاب مفاتیح الجنان ،فہرست ملحقات
Tags : rizq ki dua, dua for rizq, best dua for rizq, powerful duas for rizq, rizq mein izafa ki dua, dua to increase rizq, dua for rizq money, dua for rizq halal
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں