طلب اولاد کے لیے وظیفہ
اگر کوئی شخص
لاولد ہو اور اسے اولاد نہیں ہوتی ہو ،اور اگر وہ چاہتا ہو کہ اس کو نیک اور عزیز
بچہ عطا ہو تو اس کیلئے چاہیے کہ وہ مسلسل تین دن تک روزہ رکھے اور ہر رات سونے سے
پہلے اکیس بار سورہ فرقان کی آیت نمبر 74 کی تلاوت کرے۔اور اللہ تعالی سے اپنی
حاجت طلب کرے ۔ ہر مہینے میں یہ عمل ایک بار کر لیا کرے ۔ تو انشاءاللہ اس کی دلی
مراد پوری ہوجائے گی ۔
بسم اللہ الرحمن
الرحیم
والذین یقولون
ربنا ھب لنا من ازواجنا وذرّیّاتنا قرّۃ اعین وّاجعلنا للمتّقین اماما
سورہ فرقان آیت
نمبر 74
ترجمہ:
اور وہ لوگ جو
کہتے ہیں اے ہمارے ربّ ہمیں ہماری اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں بنا
دے پرہیز گاروں کا پیشوا۔
حوالہ : کتاب نعیم
الاعمال صفحہ نمبر 328اور 329
Tags : aulad ki dua, aulad hone ki dua, aulad ke liye dua, aulad k liye dua, aulad k liye wazifa, aulad ke liye wazifa, aulad narina ki dua, dua for baby boy, wazifa for aulad, aulad k liye wazifa urdu, aulad e narina k liye dua
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں