ہر بیماری سے شفاء کے لیے نماز
یہ دعا ہر بیماری سے شفاء کے لیے پڑھی جاسکتی ہے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : یہ دعا اس وقت تک فائدہ نہیں دیتی جب تک کامل یقین نہ ہو اور جب اس دعا کو خلوص و یقین کے ساتھ پڑھے تو اللہ تعالی ضرور شفاء عطا کرے گا۔
انشاءاللہ تعالی
نماز کا طریقہ
تین روز روزہ رکھے اور تیسرے روز ظہر کے وقت غسل کرے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں چار رکعت نماز پڑھے اور قرآن کی تلاوت بھی کرے اور دیکھے دل شکستہ اور مائل بہ خدا ہے تو لباس کو اپنے گھٹنوں تک اور آستین کو بازوؤں تک برہنہ کرے اور زمین پر رکھے اور اللہ تعالی سے عاجزی کے ساتھ یہ دعا پڑھے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا واحد یا ماجد یا کریم یاحنّان یا قریب یا مجیب یا ارحم الرّاحمین صلّ علی محمّد وّآلہ واکشف مابی من ضرّ و معزّۃ و البسنی العافیۃ فی الدّنیاوالآخرۃ وامنن علیّ بتمام النّعمۃ واذھب مابی فانّہ قد اذانی وغمّنی

حوالہ : کتاب نعیم الاعمال صفحہ نمبر 300 تا 302
Tags : bimari ki dua, bimari se shifa ki dua, bimari ki dua in urdu, shifa ki dua, har bimari ki dua, bimari se shifa ki dua in urdu, bimari se bachne ki dua, bimari ke liye dua, dua shifa, bimari dur karne ki dua
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں