جمعرات، 30 جولائی، 2015

لڑکے کی شادی کے لیےوظیفہ

Wazaif For Marriage

لڑکے کی شادی  کاوظیفہ 

اگر کوئی شخص ان آیات کو لکھ کر اپنے بازو پر باندھ لیں اور کسی عورت کو نکاح کے لیےپیغام بھیجے تو انشاءاللہ پیغام منظور ہوجائے گااور قاصد کامیابی کے ساتھ واپس آئے گا۔
قرآنی آیات یہ ہیں :
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قل انّ الفضل بیداللہ یؤتیہ من یشاء واللہ واسع علیم۔ یّختصّ برحمتہ من یشاء واللہ ذوالفضل العظیم۔
سورہ آل عمران آیت  نمبر 73 اور 74
ترجمہ:
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
آپ کہہ دیں بیشک فضل اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ دیتا ہےجس کو وہ چاہتا ہےاور اللہ وسعت والا اور جاننے والا ہے ۔وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت سے خاص کردیتا ہے اللہ بڑے فضل والا ہے۔
shadi k liye wazifa,wazifa for shadi,shadi ki dua,shadi ki dua in quran,wazifa for rishta,wazifa for good rishta,jaldi shadi k liye wazeefa,wazaif for marriage
shadi k liye wazifa
حوالہ : کتاب نعیم الاعمال صفحہ نمبر 324 اور 325

Tags : shadi k liye wazifa,wazifa for shadi,shadi ki dua,shadi ki dua in quran,wazifa for rishta,wazifa for good rishta,jaldi shadi k liye wazeefa,wazaif for marriage

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں