جمعہ، 31 جولائی، 2015

لڑکی کی شادی کے لیے وظیفہ

لڑکی کی شادی کے لیے وظیفہ

کتاب مصباح کفہمی میں ہے کہ اگر کسی لڑکی کے لیے کہیں سے رشتہ نہ آرہا ہوان آیات کو کاغذ پر لکھ کر بطور تعویز اس لڑکی کے بازو پر باندھ دیں۔
انشاءاللہ ان آیات کے طفیل اس کی جلد شادی ہوجائے گی ۔
قرآن مجید کی سورہ طہ کی آیت نمبر 131 اور 132 :
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ولا تمدّنّ عینیک انی ما متّعنا بہ ازواجا منھم زھرۃ الحیوۃ الدّنیا لنفتنھم فیہ و رزق ربّک خیر وّ ابقی
وامر اھلک باالصلوۃ واصطبر علیھا لا نسئلک رزقا نحن نرزقک والعاقبۃ للتقوی
سورہ طہ آیت 131 اور 132
ترجمہ:
اور اپنی آنکھیں ان چیز وں کی طرف نہ پھیلانا جو ہم نے تم کو دی ہیں ۔ان کے جوڑوں کو دنیا کی زندگی کی آرائش و زیبائش بنا کر تاکہ ہم اس میں انہیں آزمائیں اور تیرے رب کا عطیہ بہتر ہے سب سے زیادہ دیر تک رہنے والا ہے ۔
اور اپنے کھر والوں کو نماز کا حکم دو اور اس پر قائم رہو ہم تجھ سے نہیں مانگتے رزق بلکہ ہم تجھے رزق دیتے ہیں اور انجام بخیر اہل تقوی کےلیے ہے۔

shadi k liye wazifa, wazifa for shadi, shadi ki dua, shadi ki dua in quran, wazifa for rishta, wazifa for good rishta, jaldi shadi k liye wazeefa, wazaif for marriage
wazifa for marriage

حوالہ : کتاب نعیم الاعمال  صفحہ نمبر 325 تا 328

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں