Qarz Wapis Lene Ki Dua
ڈوبا ہوا قرض وصول کرنے کے لیے وظیفہ
قرض کی وصول یابی
اور ڈوبی ہوئی رقم کے حصول اور دیگر حقوق کی باز یابی وغیرہ کیلئے متعلقہ فرد کی
تصوراتی تصویر کو ذہن میں رکھ کر اول و آخر صلوات کے ساتھ مندرجہ ذیل آیات کو
اکتالیس 41 مرتبہ پڑھنے سے مطلب حاصل ہوگا۔
اول: سورہ
انعام کی آیت نمبر 95
إِنَّ
اللَّهَ فالِقُ الْحَبِّ وَ النَّوى
بیشک اللہ ہی تو
گٹھلی اور دانہ کو شگافتہ کرتاہے۔
دوم : سورہ یوسف
کی آیت نمبر 21
وَ اللَّهُ غالِبٌ
عَلى أَمْرِه
اور اللہ تو اپنے
کام پر ہر طرح غالب و قادر ہے۔
سوم :سورہ
مومن(غافر) کی آیت نمبر 44
وَ
أُفَوِّضُ أَمْري إِلَى اللَّه
اور میں تو اپنا
کام اللہ ہی کو سونپے دیتا ہوں۔
حوالہ : کتاب
نوائے صالحین صفحہ نمبر 348
Tags: qarz wasool krne k lie wazifa,qarz ki dua urdu, qarz se nijat ki dua, dua for qarz, qarz ki adaigi ki dua, qarz wapis lene ki dua, qarz utarne ki dua, qarz ki wapsi ki dua, karz ki dua, karz utarne ki dua, karz ki adaigi ki dua, karz se nijat ki dua
إذا كان يجب عليك الاتصال بأي شركة مع الإشارة إلى تأمين قرض عبر الإنترنت بسعر فائدة منخفض قدره 3٪ وأفضل خطط / جدول سداد. يمكنك الاتصال بهم عبر البريد الإلكتروني على {directaccesservice @ gmail. com} أو whatsapp @ +15754148400
جواب دیںحذف کریں