جمعہ، 31 جولائی، 2015

حصول اولاد کے لیے وظیفہ

طلب اولاد کے لیے وظیفہ

اگر کوئی شخص لاولد ہو اور اسے اولاد نہیں ہوتی ہو ،اور اگر وہ چاہتا ہو کہ اس کو نیک اور عزیز بچہ عطا ہو تو اس کیلئے چاہیے کہ وہ مسلسل تین دن تک روزہ رکھے اور ہر رات سونے سے پہلے اکیس بار سورہ فرقان کی آیت نمبر 74 کی تلاوت کرے۔اور اللہ تعالی سے اپنی حاجت طلب کرے ۔ ہر مہینے میں یہ عمل ایک بار کر لیا کرے ۔ تو انشاءاللہ اس کی دلی مراد پوری ہوجائے گی ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
والذین یقولون ربنا ھب لنا من ازواجنا وذرّیّاتنا قرّۃ اعین وّاجعلنا للمتّقین اماما
سورہ فرقان آیت نمبر 74
ترجمہ:
اور وہ لوگ جو کہتے ہیں اے ہمارے ربّ ہمیں ہماری اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں بنا دے پرہیز گاروں کا پیشوا۔

aulad ki dua, aulad hone ki dua, aulad ke liye dua, aulad k liye dua, aulad k liye wazifa, aulad ke liye wazifa, aulad narina ki dua, dua for baby boy, wazifa for aulad, aulad k liye wazifa urdu, aulad e narina k liye dua


حوالہ : کتاب نعیم الاعمال صفحہ نمبر 328اور 329 

Tags : aulad ki dua, aulad hone ki dua, aulad ke liye dua, aulad k liye dua, aulad k liye wazifa, aulad ke liye wazifa, aulad narina ki dua, dua for baby boy, wazifa for aulad, aulad k liye wazifa urdu, aulad e narina k liye dua

لڑکی کی شادی کے لیے وظیفہ

لڑکی کی شادی کے لیے وظیفہ

کتاب مصباح کفہمی میں ہے کہ اگر کسی لڑکی کے لیے کہیں سے رشتہ نہ آرہا ہوان آیات کو کاغذ پر لکھ کر بطور تعویز اس لڑکی کے بازو پر باندھ دیں۔
انشاءاللہ ان آیات کے طفیل اس کی جلد شادی ہوجائے گی ۔
قرآن مجید کی سورہ طہ کی آیت نمبر 131 اور 132 :
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ولا تمدّنّ عینیک انی ما متّعنا بہ ازواجا منھم زھرۃ الحیوۃ الدّنیا لنفتنھم فیہ و رزق ربّک خیر وّ ابقی
وامر اھلک باالصلوۃ واصطبر علیھا لا نسئلک رزقا نحن نرزقک والعاقبۃ للتقوی
سورہ طہ آیت 131 اور 132
ترجمہ:
اور اپنی آنکھیں ان چیز وں کی طرف نہ پھیلانا جو ہم نے تم کو دی ہیں ۔ان کے جوڑوں کو دنیا کی زندگی کی آرائش و زیبائش بنا کر تاکہ ہم اس میں انہیں آزمائیں اور تیرے رب کا عطیہ بہتر ہے سب سے زیادہ دیر تک رہنے والا ہے ۔
اور اپنے کھر والوں کو نماز کا حکم دو اور اس پر قائم رہو ہم تجھ سے نہیں مانگتے رزق بلکہ ہم تجھے رزق دیتے ہیں اور انجام بخیر اہل تقوی کےلیے ہے۔

shadi k liye wazifa, wazifa for shadi, shadi ki dua, shadi ki dua in quran, wazifa for rishta, wazifa for good rishta, jaldi shadi k liye wazeefa, wazaif for marriage
wazifa for marriage

حوالہ : کتاب نعیم الاعمال  صفحہ نمبر 325 تا 328

جمعرات، 30 جولائی، 2015

لڑکے کی شادی کے لیےوظیفہ

Wazaif For Marriage

لڑکے کی شادی  کاوظیفہ 

اگر کوئی شخص ان آیات کو لکھ کر اپنے بازو پر باندھ لیں اور کسی عورت کو نکاح کے لیےپیغام بھیجے تو انشاءاللہ پیغام منظور ہوجائے گااور قاصد کامیابی کے ساتھ واپس آئے گا۔
قرآنی آیات یہ ہیں :
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قل انّ الفضل بیداللہ یؤتیہ من یشاء واللہ واسع علیم۔ یّختصّ برحمتہ من یشاء واللہ ذوالفضل العظیم۔
سورہ آل عمران آیت  نمبر 73 اور 74
ترجمہ:
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
آپ کہہ دیں بیشک فضل اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ دیتا ہےجس کو وہ چاہتا ہےاور اللہ وسعت والا اور جاننے والا ہے ۔وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت سے خاص کردیتا ہے اللہ بڑے فضل والا ہے۔
shadi k liye wazifa,wazifa for shadi,shadi ki dua,shadi ki dua in quran,wazifa for rishta,wazifa for good rishta,jaldi shadi k liye wazeefa,wazaif for marriage
shadi k liye wazifa
حوالہ : کتاب نعیم الاعمال صفحہ نمبر 324 اور 325

Tags : shadi k liye wazifa,wazifa for shadi,shadi ki dua,shadi ki dua in quran,wazifa for rishta,wazifa for good rishta,jaldi shadi k liye wazeefa,wazaif for marriage

ہر بیماری سے شفاء کے لیے نماز

ہر بیماری سے شفاء کے لیے نماز

یہ دعا ہر بیماری سے شفاء کے لیے پڑھی جاسکتی ہے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : یہ دعا اس وقت تک فائدہ نہیں دیتی جب تک کامل یقین نہ ہو اور جب اس دعا کو خلوص و یقین کے ساتھ پڑھے تو اللہ تعالی ضرور شفاء عطا کرے گا۔
انشاءاللہ تعالی

نماز کا طریقہ

تین روز روزہ رکھے اور تیسرے روز ظہر کے وقت غسل کرے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں چار رکعت نماز پڑھے اور قرآن کی تلاوت بھی کرے اور دیکھے دل شکستہ اور مائل بہ خدا ہے تو لباس کو اپنے گھٹنوں تک اور آستین کو بازوؤں تک برہنہ کرے اور زمین پر رکھے اور اللہ تعالی سے عاجزی کے ساتھ یہ دعا پڑھے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا واحد یا ماجد یا کریم یاحنّان یا قریب یا مجیب یا ارحم الرّاحمین صلّ علی محمّد وّآلہ واکشف مابی من ضرّ و معزّۃ و البسنی العافیۃ فی الدّنیاوالآخرۃ وامنن علیّ بتمام النّعمۃ واذھب مابی فانّہ قد اذانی وغمّنی


bimari ki dua, bimari se shifa ki dua, bimari ki dua in urdu, shifa ki dua, har bimari ki dua, bimari se shifa ki dua in urdu, bimari se bachne ki dua, bimari ke liye dua, dua shifa, bimari dur karne ki dua

حوالہ : کتاب نعیم الاعمال صفحہ نمبر 300 تا 302

Tags : bimari ki dua, bimari se shifa ki dua, bimari ki dua in urdu, shifa ki dua, har bimari ki dua, bimari se shifa ki dua in urdu, bimari se bachne ki dua, bimari ke liye dua, dua shifa, bimari dur karne ki dua