پیر، 1 اکتوبر، 2018

nazar e bad ki dua

Nazar E Bad Ki Dua
نظر بد کی دعا
نظر بد کے سلسلے میں چند وظائف مندرجہ ذیل ہیں:
1: پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا  ہے کہ سورہ الحمد اور آیت الکرسی  کی تلاوت کرنا نظر بد سے بچاتا  ہے۔

2: ہاتھوں پر سورہ الحمد ، سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھیں پھر اسے اپنے چہرے پرپھیرنے سے نظر بد کا اثر زائل ہوتا ہے۔
3: امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ نظر بد کا اثر ختم کرنے کے لیے سورہ ہمزہ پڑھنی چاہیے۔
حوالہ : درمان 1001 (طب اسلامی)
nazar-e-bad ki dua from quran, nazar utarne ki dua in quran, nazar ki dua for babies, nazar e bad ki dua in english, nazar ki dua in quran in hindi, nazar utarne ki dua urdu, nazar ki dua in quran in arabic, nazar ki dua in quran,nazar e bad ki dua, nazar ki dua, bachon ki nazar utarne ki dua,
nazar ki dua in quran, nazar utarne ki dua in hindi, nazar ki dua in quran in hindi, nazar ki dua for babies, nazar ki dua in quran in arabic, nazar ki dua in english,

Tags: 
nazar-e-bad ki dua from quran, nazar utarne ki dua in quran, nazar ki dua for babies, nazar e bad ki dua in english, nazar ki dua in quran in hindi, nazar utarne ki dua urdu, nazar ki dua in quran in arabic, nazar ki dua in quran,nazar e bad ki dua, nazar ki dua, bachon ki nazar utarne ki dua,
nazar ki dua in quran, nazar utarne ki dua in hindi, nazar ki dua in quran in hindi, nazar ki dua for babies, nazar ki dua in quran in arabic, nazar ki dua in english,

اتوار، 16 اگست، 2015

رزق کے سلسلے میں وظیفہ

Dua For Rizq

رزق کے سلسلے میں وظیفہ

رزق کے سلسلے میں وارد ہونے والی روایت میں وارد ہوا ہے کہ معاویہ بن عمار سے منقول ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے خواہش کی کہ مجھ کو کوئی دعا رزق کے لیے تعلیم فرمائیے تو آنحضرت علیہ السلام نے مجھ کو یہ دعا تعلیم کی اور مین نے کوئی چیز اس سے بہتر رزق کی زیادتی کے لیے نہیں دیکھی 
دعا یہ ہے:
اَللّهُمَّ ارْزُقْنى مِنْ فَضْلِكَ الْواسِعِ الْحَلالِ الطَّيِّبِ رِزْقاً واسِعاً حَلالاً طَيِّباً بَلاغاً لِلدُّنْيا وَالاْخِرَةِ صَبّاً صَبّاً هَنيَّئاً مَري ئاً مِنْ غَيْرِ كَدٍّ وَلا مَنٍّ مِنْ اَحَدٍ مِنْ خَلْقِكَ اِلا سَعَةً مِنْ فَضْلِكَ الْواسِعِ فَاِنَّكَ قُلْتَ وَاسْئَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ فَمِنْ فَضْلِكَ اَسْئَلُ وَ مِنْ عَطِيَّتِكَ اَسْئَلُ وَ مِنْ يَدِكَ الْمَلاْ اَسْئَلُ

حوالہ: کتاب مفاتیح الجنان ،فہرست ملحقات
rizq ki dua, dua for rizq, best dua for rizq, powerful duas for rizq, rizq mein izafa ki dua, dua to increase rizq, dua for rizq money, dua for rizq halal

Tags :  rizq ki dua, dua for rizq, best dua for rizq, powerful duas for rizq, rizq mein izafa ki dua, dua to increase rizq, dua for rizq money, dua for rizq halal

جمعہ، 14 اگست، 2015

نذر و نیاز کا طریقہ

نذر و نیاز کا طریقہ

جس چیز پر نیاز دینی ہواس کو قبلہ رخ رکھیں،اور خود بھی قبلہ رخ ہوجائیں ،پہلے تین بار درود شریف پڑھیں ،پھر ہاتھ اٹھا کر بہ خلوص دل تین مرتبہ اوّل وآخر درود شریف پڑھیں ،پھر ایک بار سورہ الحمد اور تین دفعہ سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ،اور یہ کہیں جو کچھ میں نے پڑھا ہے وہ ائمہ معصومین علیہم السلام کی خدمت بابرکت میں ہدیۃ نذر ہوئے خصوصا جس امام  علیہ السلام کی نذر دینی ہوان کا اسم گرامی لے۔ مثلا امام جعفر صادق علیہ السلام یا حضرت علی علیہ السلام کی خدمت میں نذر ہو۔

ترتیب سے طریقہ نذر و نیاز:

1:نیاز کو قبلہ رخ رکھیں
2:خود قبلہ رخ بیٹھیں
3:تین بار درود شریف
اللھم صلی علی محمد وآل محمد
اللھم صلی علی محمد وآل محمد
اللھم صلی علی محمد وآل محمد
4:ہاتھ اٹھا کر خلوص دل سے تین مرتبہ درود شریف پڑھیں
اللھم صلی علی محمد وآل محمد
اللھم صلی علی محمد وآل محمد
اللھم صلی علی محمد وآل محمد
5:ایک مرتبہ سورہ الحمد کی تلاوت کریں
سورةُ الفَاتِحَة
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحيمِ (1)
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعالَمينَ (2)
الرَّحْمنِ الرَّحيمِ (3)
مالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4)
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعينُ (5)
اهْدِنَا الصِّراطَ الْمُسْتَقيمَ (6)
صِراطَ الَّذينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَ لاَ الضَّالِّينَ (7)
6:تین مرتبہ سورہ اخلاص کی تلاوت کریں
سورةُ الإخلاص‏
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحيمِ‏
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1)
اللَّهُ الصَّمَدُ (2)
لَمْ يَلِدْ وَ لَمْ يُولَدْ (3)
وَ لَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُواً أَحَدٌ (4)
سورةُ الإخلاص‏
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحيمِ‏
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1)
اللَّهُ الصَّمَدُ (2)
لَمْ يَلِدْ وَ لَمْ يُولَدْ (3)
وَ لَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُواً أَحَدٌ (4)
سورةُ الإخلاص‏
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحيمِ‏
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1)
اللَّهُ الصَّمَدُ (2)
لَمْ يَلِدْ وَ لَمْ يُولَدْ (3)
وَ لَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُواً أَحَدٌ (4)
7:ہاتھ اٹھا کر خلوص دل سے تین مرتبہ درود شریف پڑھیں
اللھم صلی علی محمد وآل محمد
اللھم صلی علی محمد وآل محمد
اللھم صلی علی محمد وآل محمد
8:کہیں کہ جو کچھ میں نے پڑھا ہے وہ ائمہ معصومین علیہم السلام کی خدمت میں ہدیہ ہو۔
حوالہ : کتاب رفیق حیات صفحہ نمبر 348

nazar o niaz ka tarika, Niyaz Fatiha in Islam, what to recite for niyaz, Hadees on Fatiha, How to perform Fatiha on food, Fatiha on food in Islam
tags : nazar o niaz ka tarika, Niyaz Fatiha in Islam, what to recite for niyaz, Hadees on Fatiha, How to perform Fatiha on food, Fatiha on food in Islam

جمعرات، 6 اگست، 2015

ڈوبا ہوا قرض وصول کرنے کے لیے وظیفہ

Qarz Wapis Lene Ki Dua

ڈوبا ہوا قرض وصول کرنے کے لیے وظیفہ

قرض کی وصول یابی اور ڈوبی ہوئی رقم کے حصول اور دیگر حقوق کی باز یابی وغیرہ کیلئے متعلقہ فرد کی تصوراتی تصویر کو ذہن میں رکھ کر اول و آخر صلوات کے ساتھ مندرجہ ذیل آیات کو اکتالیس 41 مرتبہ پڑھنے سے مطلب حاصل ہوگا۔
اول: سورہ انعام کی آیت نمبر 95
إِنَّ اللَّهَ فالِقُ‏ الْحَبِّ وَ النَّوى‏
بیشک اللہ ہی تو گٹھلی اور دانہ کو شگافتہ کرتاہے۔
دوم : سورہ یوسف کی آیت نمبر 21
وَ اللَّهُ غالِبٌ عَلى‏ أَمْرِه‏
اور اللہ تو اپنے کام پر ہر طرح غالب و قادر ہے۔
سوم :سورہ مومن(غافر) کی آیت نمبر 44
وَ أُفَوِّضُ أَمْري‏ إِلَى اللَّه‏
اور میں تو اپنا کام اللہ ہی کو سونپے دیتا ہوں۔

حوالہ : کتاب نوائے صالحین صفحہ نمبر 348

Tags: qarz wasool krne k lie wazifa,qarz ki dua urdu, qarz se nijat ki dua, dua for qarz, qarz ki adaigi ki dua, qarz wapis lene ki dua, qarz utarne ki dua, qarz ki wapsi ki dua, karz ki dua, karz utarne ki dua, karz ki adaigi ki dua, karz se nijat ki dua
qarz wasool krne k lie wazifa,qarz ki dua urdu, qarz se nijat ki dua, dua for qarz, qarz ki adaigi ki dua, qarz wapis lene ki dua, qarz utarne ki dua, qarz ki wapsi ki dua, karz ki dua, karz utarne ki dua, karz ki adaigi ki dua, karz se nijat ki dua

حافظہ کے قوی ہونے کے لیے وظیفہ dua to improve memory

Dua To Improve Memory

حافظہ کے قوی ہونے کے لیے وظیفہ

معتبر روایات کے مطابق سورہ طہ کی آیت نمبر 25 تا 28 کو ہر روز تین مرتبہ پڑھیں تو یہ ہر قسم کی فراموشی کا قلع قمع بھی کرتی ہے اور حافظہ کو قوی سے قوی تر بناتی ہے۔
سورہ طہ آیت نمبر 25 تا 28:
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحيمِ‏
رَبِّ اشْرَحْ لي‏ صَدْري (25)
وَ يَسِّرْ لي‏ أَمْري (26)
وَ احْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِساني‏ (27)
يَفْقَهُوا قَوْلي‏ (28)
ترجمہ:
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
تو میرے سینہ کو کشادہ فرما۔
اور میرا کام میرے لیے آسان کردے ۔
اور میری زبان کی گرہ کو کھول دے ۔
تاکہ وہ میری بات سمجھیں۔

حوالہ : کتاب نوائے صالحین صفحہ نمبر333

Tags : dua to improve memory, dua to increase memory, dua to strengthen memory, dua for exams and memory, dua for good memory, dua for increasing memory, dua for memory power, dua for knowledge and memory, dua for increase of knowledge & memory, dua for studying and memory, dua for good memory and concentration, dua for weak memory,dua for memorizing, exam dua, dua exam, dua for exam

بچوں کے بستر میں پیشاب کرنے سے نجات کے لیے وظیفہ

بچوں کے بستر میں پیشاب کرنے سے نجات کے لیے وظیفہ

بعض حالات میں بچے کافی عرصہ تک بستر میں پیشاب کرتے رہتے ہیں تو جب بچہ گہری نیند سوجائے تو اسکے سرہانے بیٹھ کرتین مرتبہ اکیس روز تک  سورہ بقرہ کی آیت نمبر 1 ،2 اور 3 کے کچھ حصہ کی تلاوت  کر کے دم کریں تو انشاءاللہ یہ عادت ختم ہوجائے گی۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحيمِ‏
الم (1)
ذلِكَ الْكِتابُ لا رَيْبَ فيهِ هُدىً لِلْمُتَّقينَ (2)
الَّذينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْب‏
ترجمہ:
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
الم۔(حروف مقطعات)
یہ وہی کتاب ہے اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں ۔یہ پرہیز گاروں کی رہنما ہے ۔
جو غیب پر ایمان لاتے ہیں۔

حوالہ : کتاب نوائے صالحین صفحہ نمبر331
bachoo k bister mai peshab k lie

شوگر کی بیماری سے چھٹکارے کے لیے وظیفہ

Sugar Khatam Karne Ki Dua

شوگر کی بیماری سے چھٹکارے کے لیے وظیفہ

ہر روز تین مرتبہ صبح اور تین مرتبہ شام سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 80 تا 82 پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیا جائے تو انشاءاللہ شوگر جاتی رہے گی ۔
سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 80 تا 82:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رَبِّ أَدْخِلْني‏ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَ أَخْرِجْني‏ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَ اجْعَلْ لي‏ مِنْ لَدُنْكَ سُلْطاناً نَصيراً (80)
وَ قُلْ جاءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْباطِلُ إِنَّ الْباطِلَ كانَ زَهُوقاً (81)
وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ ما هُوَ شِفاءٌ وَ رَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنينَ وَ لا يَزيدُ الظَّالِمينَ إِلاَّ خَساراً (82)
ترجمہ:
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
میرے پروردگار مجھے جہاں پہنچا اچھی طرح پہنچا اور مجھے جہاں سے نکال اچھی طرح سے نکال اور مجھے اپنی بارگاہ سے ایک مددگار عطا فرما ۔
کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل نیست و نابود ہوا اس میں شک نہیں کہ باطل مٹنے والا ہی تھا ۔
اور ہم قرآن میں وہی نازل کرتے ہیں جو مومنوں کیلئے شفاء اور رحمت ہے نافرمانوں کو گھاٹے کے سوا کچھ بھاتا ہی نہیں ۔ 

حوالہ : کتاب نوائے صالحین صفحہ نمبر321

Tags : dua for diabetes, sugar ki dawa, sugar ki dua, sugar khatam karne ki dua, sugar ki dua in urdu, diabetes in urdu