جمعرات، 20 اگست، 2020

غم و اندوہ سے چھٹکارا اور قرض ادا کرنے کی دعا

 غم و اندوہ سے چھٹکارا اور قرض ادا کرنے کی دعا

بسم اللہ الرحمن الرحیم
1: پہلے سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 کی تلاوت کریں
قُلِ اللَّـهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
پیغمبر آپ کہئے کہ خدایا تو صاحب اقتدار ہے جس کو چاہتا ہے اقتدار دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے سلب کرلیتا ہے۔ جس کو چاہتا ہے عزّت دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے۔ سارا خیر تیرے ہاتھ میں ہے اور تو ہی ہر شے پر قادر ہے۔
2:پھر یہ دعا پڑہیں:
یا رحمن الدنيا والآخرة ورحيمهما، تعطي منهما ما تشاء و تمنع ما تشاء اقض عنی دینی و فرج همی
اے دنیااور آخرت کے مہربان اور ان کے رحیم، تو ان میں سے جو چاہتا ہے وہ عطا کر اور جو چاہتا ہے اس سے روک دے، میرے قرض کو ادا فرما اور میری مشکل کو حل فرما۔(پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
نوٹ: شب جمعہ نماز عشاء کے بعد ذکر یونسیہ کو بھی پڑہیں
لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
پروردگار تیرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے تو پاک و بے نیاز ہے اور میں اپنے نفس پر ظلم کرنے والوں میں سے تھا۔
حوالہ: کتاب درمان 1001صفحہ 53

gham o pareshani ki dua, musibat se bachne ki dua in hindi, musibat se bachne ki dua in urdu, har musibat se bachne ki dua, har musibat se bachne ki dua in arabic, qarz ki dua in hindi, qarz ki dua in arabic, qarz ki dua hadees, qarz utarne ki dua 3gp
tags : gham o pareshani ki dua, musibat se bachne ki dua in hindi, musibat se bachne ki dua in urdu, har musibat se bachne ki dua, har musibat se bachne ki dua in arabic, qarz ki dua in hindi, qarz ki dua in arabic, qarz ki dua hadees, qarz utarne ki dua 3gp

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں